- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
ٹنڈو آدم، گاؤں پر پولیس کی چڑھائی،8افراد گرفتار، 10گھر مسمار
ٹنڈو آدم: پیارو لوند پولیس تھانے کی حدود میل موری کے نزدیک رہنے والے محنت کشوں کے گاؤں پر چڑھائی، شمن ابڑو، صوبدار ابڑو، بچو ابڑو، جبار ابڑو، سانوں ابڑو سمیت 8 محنت کشوں کو گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے گاؤں کے 10 گھروں کو مسمار کردیا۔
پولیس15 بکریاں، بیل گائے اور دیگر سامان ہمراہ لے گئی۔پولیس کی کاروائی کیخلاف دیہاتیوں نے احتجاج کیا۔انھوں نے کہا کہ پولیس نے بلاجواز ہمارے گھروں میں گھس کر 8 افراد کو گرفتار کرنے کے بعد لوٹ مار کی اور 10 گھر مسمار کر دیے اور عورتوں اور بچوں پر تشدد کیا۔
انھوں نے کہا کہ پولیس نے دھمکی دی ہے کہ تمھارے لوگوں پر مقدمات قائم ہونگے۔ انھوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیارو لوند پولیس کی کارروائی کا نوٹس لیا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔