ہنگو میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک  بدھ 23 اکتوبر 2013
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔۔ فوٹو: فائل

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔۔ فوٹو: فائل

ہنگو: دوآبہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکپسریس نیوز کے مطابق ہنگو کے علاقے دوآبہ میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔