- لاہورمیں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر رینجرز تعینات
- محکمہ صحت خیبر پختون خوا نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اضافی فنڈز مانگ لئے
- ڈاکٹروں کی چھٹیاں؛ نوازشریف کے علاج کا معاملہ لٹک گیا
- سعودی عرب کے اسپتال پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ
- وزیراعظم عمران خان رواں ماہ 4 ممالک کا دورہ کریں گے
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار
- راؤ انوار کا امریکی پابندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
- فیاض الحسن چوہان پر حملہ کرنے والا (ن) لیگ کا کارکن نکلا
- پی آئی سی حملہ؛ قانون ہاتھ میں لینے والے وکلا کو نہیں بخشیں گے، پنجاب حکومت
- ہم خوش ہیں پاکستان میں ہمارا بہت خیال رکھا جا رہا ہے، سری لنکن کپتان
- آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع؛حکومت کو قانون سازی کیلیے تفصیلی فیصلے کا انتظار
- کینیڈا کے جزیرے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک
- اپنے ملک میں کھیلنے پر بے حد خوش ہوں، نسیم شاہ
- الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
- مستقبل میں دیگر غیر ملکی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، سری لنکن سفیر
- جاگ میرے بزدار کہ پاکستان چلا
- پی سی بی کی غفلت؛ مہمان صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
- بھارتی راجیہ سبھا سے بھی مسلم مخالف متنازع بل منظور، آسام میں فوج طلب
- پی آئی سی واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ
- روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی محض مفروضہ ہے، آنگ سان سوچی کا عالمی عدالت میں بیان
دورانِ فائٹ ریسلر نے ریفری کے منہ پر کک مارکر جبڑا توڑ دیا

ریفری کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں پر جبڑا ٹوٹنے کی تصدیق ہوئی۔ فوٹو: اسکرین گریب
ٹینیرائف / اسپین: اسپینش جزیرے ٹینیرائف میں فائٹ کے دوران ایک ریسلر نے ریفری کے منہ پر کک مارکر جبڑا توڑ دیا۔
مقامی فرسٹ ڈویژن آئی لینڈ سائیڈز کے درمیان فائٹس کی ایک سیریز کے دوران ایک ریسلر نے ریفری کے منہ پر کک مارکر جبڑا توڑ دیا۔
فائٹ کے دوران ریسلرز ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوگئے، ریفری اینجل میلیان نے انھیں چھڑوانا چاہا تو ریسلر روبین روڈریگوئز چھلانگ لگاکر اٹھے اور اپنا پاؤں ریفری کی تھوڑی پر رسید کردیا جس سے ان کا چشمہ اڑ کر دور جاگرا، انھیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں پر جبڑا ٹوٹنے کی تصدیق ہوئی، باقی مقابلہ اسسٹنٹ ریفری نے مکمل کرایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔