- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
- اسپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، سی ای او ریلوے
- سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
- سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
- پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
- صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی
- جواہرات کے شعبے کو ترقی دیکر زرمبادلہ کما سکتے ہیں، صدر
- پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار
- اعمال حسنہ رمضان الکریم
- قُرب الہی کا حصول
- رمضان الکریم ماہِ نزول قرآن حکیم
- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
اکتوبر 2019: جاری کھاتے کا توازن مثبت ہوگیا، ماہرین حیران
کراچی: پاکستان کے جاری کھاتے کا توازن مثبت ہوگیا ہے جسے ماہرین حیران کُن قرار دے رہے ہیں۔
4 سال کے بعد رواں برس اکتوبر میں غیرملکی سرمائے کی آمد انخلا کے مقابلے میں 99 ملین ڈالر زائد رہی۔ اس کی بنیادی وجہ درآمدات میں نمایاں کمی اور تارکین وطن کی جانب سے مستحکم ترسیلات زر تھیں۔ بی ایم اے کیپیٹل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سعد ہاشمی نے اس سلسلے میں ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت حیرت انگیز اور بہت بڑی خبر ہے۔
ساختی اصلاحات جیسے روپے کی قدر میں کمی، بلند شرح سود اور ڈیوٹیوں کے نفاذ کے باعث درآمدات میں ہونے والی مسلسل کمی کے پیش نظر رواں ماہ میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مزید محدود ہونے کی توقع ہے۔ تاہم سعدہاشمی کے مطابق کوئی بھی جاری کھاتے کا توازن سرپلس میں جانے کی توقع نہیں کررہا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔