- پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
- قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
- اسلام آباد: لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، باہر پھینک دیا گیا
- کراچی؛ پیپلز پارٹی نے سول ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا عندیہ دےدیا
- کچے میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟، سندھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 70 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: پولیس اور رینجرز نے لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے 70 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔
شہر میں قیام امن کےلیے پولیس ورینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں، رینجرز نے لیاقت آباد، کورنگی، لانڈھی، سرجانی ٹاون، محمود آباد اور لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 29 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا، رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار اور سیاسی جماعتوں سے ہے، جبکہ ملزمان کے قبضے سے دستی بم اور بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
دوسری جانب پولیس کارروائی کرتے ہوئے سہراب گوٹھ سے 12 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق گرفتار افراد میں 2 خطرناک ملزم بھی شامل ہیں، جبکہ ایسٹ زون سے پولیس نے 24 گھنٹے میں 33 ملزم گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے، پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار افراد میں 10 مفرورملزمان بھی شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔