- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
لائیو اسٹاک کے شعبے میں سرمایہ کاری کے روشن امکانات ہیں، چیف سیکریٹری بلوچستان
کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر کا کہنا ہے کہ لائیو اسٹاک کے شعبے میں سرمایہ کاروں کے لیے روشن امکانات موجود ہیں۔
بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپو کے تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، صوبائی مشیر برائے لائیوا سٹاک مٹھا خان کاکڑ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر نے کہا کہ لائیو اسٹاک کے شعبے میں سرمایہ کاروں کے لیے روشن امکانات موجود ہیں اس لیے لائیو اسٹاک کا شعبہ صوبے میں اہمیت کا حامل ہے۔ ایکسپو کے انعقاد سے سرمایہ کار متوجہ ہوں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایکسپو کو منعقد کرنے کا بنیادی مقصد سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال کرنا ہے۔ اس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں تاکہ ملکی پیداوار کو بڑھایا جاسکے جس سے ملک معاشی طور پر مستحکم ہو جائے گا۔
چیف سیکریٹری بلوچستان نے کہا کہ صوبائی حکومت دور دراز علاقوں میں مالداروں کی آگاہی کے لیے تربیتی کیمپس لگائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔