جونیئر ورلڈ اسکریبل، پاکستان فتحیاب

اسپورٹس رپورٹر  بدھ 20 نومبر 2019
سید عماد علی نے 20 میں سے17 میچزمیں کامیابی سمیٹی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

سید عماد علی نے 20 میں سے17 میچزمیں کامیابی سمیٹی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

کراچی: پاکستان نے انگلینڈ میں منعقدہ جونیئرورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔

سید عماد علی کم عمرجونیئرورلڈ چیمپئن بن گئے، انھوں نے 20 میں سے17 میچزمیں کامیابی سمیٹی،طحہ مرزا انڈر18، صائم وقارانڈر14، مونس خان انڈر12جبکہ مصباح الرحمان انڈر10کے عالمی چیمپئن بنے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔