- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
کراچی میں پنکچر والے کے نام کئی ایکڑ زمین ہونے کا انکشاف
کراچی: کروڑوں روپے مالیت کی 25 ایکڑ زمین پنکچر والے کے نام ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت میں اسکیم 33 میں 25 ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران نیب افسرنے بتایا کہ غیرقانونی الاٹمنٹ کے 23 پلاٹ ندیم اورعامر علی نامی شہری کے نام پرہیں۔ ملزم ندیم نے بتایا کہ وہ گولیمارمیں پنکچر لگانے کا کام کرتا ہے۔ اسے پلاٹوں سے متعلق کچھ پتہ نہیں ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ چائے بنانے کا کام کرتا تھا تو اقبال میمن نامی شخص نے شناختی کارڈ مانگا تھا۔ شناختی کارڈ واپس مانگا تو اقبال میمن نے ٹال مٹول سے کام لیا۔
نیب افسر نے کہا کہ ملزمان نے پاک پنجاب سوسائٹی کے نام پرشہریوں سے فراڈ کیا۔ ریفرنس میں 8 ملزمان پلی بارگین کرچکے ہیں۔ نیب حکام نے ملزم ندیم کو پیش کیا جس کے بعد احتساب عدالت نے ملزم ندیم کو 25 نومبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔