- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
- غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر
جنگلی کتوں نے حاملہ خاتون کو بھنبھوڑ کر ہلاک کردیا
پیرس: فرانس کے جنگلات میں چہل قدمی کے دوران 29 سالہ حاملہ خاتون پر بھوکے کتوں کے غول نے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 29 سالہ حاملہ خاتون الیزا پیلارسکی اپنے پالتو کتے کے ساتھ رٹز کے جنگلات میں چہل قدمی کررہی تھیں کہ اچانک خطرناک جنگلی کتوں کے غول نے انہیں گھیر لیا۔ ایک درجن سے زائد شکاری کتے بھوکے تھے اور شکار پر نکلے ہوئے تھے۔
پیلارسکی نے اسی وقت اپنے شوہر کو فون کرکے مدد طلب کی، کتے مسلسل بھونکتے جارہے تھے اور خاتون پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تھوڑی دیر بعد شوہر پہنچے تو وہاں اہلیہ کی ٹانگ جسم سے علیحدہ ملی۔ کتوں نے پیلارسکی کو بری طرح بھنبھوڑ دیا تھا۔
شوہر نے زخموں سے کراہتی اپنی اہلیہ کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی تھی لیکن خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔