- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
نیب راولپنڈی نے چیئرمین اوورسیزہاؤسنگ سوسائٹی اعجازہارون کوگرفتارکرلیا
راولپنڈی: نیب نے چیئرمین اوورسیز کوآپریٹو ہاوٴسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون کو پلاٹوں کی جعلی فائلیں بنانے اور جعلی اکاؤنٹس میں رقم وصول کرنے کے لئے الزام میں گرفتار کیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب راولپنڈی نے چیئرمین اوورسیز کوآپریٹو ہاوٴسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار کر لیا ہے، اعجازہارون کو کراچی سے گرفتار کیا گیا اور نیب کا کہنا ہے کہ اعجاز ہارون کو اوورسیز کوآپریٹو ہاوٴسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق جعلی بینک اکاوٴنٹس اور دیگر ملزمان کے خلاف تحقیقات کے معاملے میں حراست میں لیا گیا ہے۔
نیب راولپنڈی کے مطابق ملزم اعجاز ہارون نے بطور اوورسیز کوآپریٹو ہاوٴسنگ سوسائٹی کے چیئرمین اور سیکرٹری کے فرضی الاٹیز کے نام پر 12 جعلی پلاٹوں کی فائلیں بنا کر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، اور ملزم نے اومنی گروپ کے 12 جعلی پلاٹوں کی فائلوں کے ذریعے دو جعلی بینک اکاؤنٹس میں تقریبا 14کروڑ 40لاکھ روپے کی رقم وصول کی، ان کاؤنٹس میں لکی انٹرنیشنل اور اے ون انٹرنیشنل نا موں کے اکاؤنٹس شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔