- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- رضوان اور عرفان خان کو کیویز کیخلاف آخری 2 میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 4 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کی کمی
کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 4 کروڑ 1 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی اور مجموعی ذخائر 15 ارب 46 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 4 کروڑ 1 لاکھ ڈالرز کی کم رہی، تاہم اس دوران سرکاری ذخائر میں 4 کروڑ 48 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا، اور 15 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 46 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔
اعداد وشمار کے مطابق 4 کروڑ 48 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد سرکاری ذخائر 8 ارب 44 کروڑ 21 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 8 کروڑ 49 لاکھ ڈالرز کی کمی سے 7 ارب 2 کروڑ 2 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔