- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
پنجاب حکومت کو سکوک بانڈ جاری کرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد /لاہور: وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو سکوک بانڈ جاری کرنے کی اجازت دے دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو سکوک بانڈ جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے تحت صوبائی حکومت 30 ارب روپے سے زائد کے مالیت کے سکوک بانڈ جاری کر سکے گی۔
سکوک بانڈ کے اجرا کی اجازت ملنے کے بعد پنجاب حکومت وسائل بڑھانے اور کم شرح پر قرضہ حاصل کرسکے گی جب کہ ترقیاتی اسکیموں میں فنڈز بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا سکے گا۔
حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت سے اگست 2018سے بانڈ جاری کرنے کی اجازت مانگی تھی جب کہ صوبائی حکومت نے رواں مالی سال اب تک اسٹیٹ بینک یا مرکزی حکومت سے تاحال کوئی بھی قرضہ حاصل نہیں کیا۔
سیکرٹری خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سکوک بانڈ جاری کرنے کی اجازت ملنے کے بعد حکومت پنجاب سکوک بانڈ جاری کرنے سے متعلق پالیسی تیار کر رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔