- مائیکروسافٹ کے بعد گوگل نے ’بارڈ‘ نامی اے آئی سہولت کا اعلان کردیا
- دن کا کونسا لمحہ دل پر بھاری ہوسکتا ہے؟
- الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامہ جاری کردیا
- بلڈرز سریے کی بڑھتی قیمتوں پر دلبرداشتہ، خریداری نہ کرنے کا اعلان
- آرمی چیف کی امریکا دورے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر
- عمران خان نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر حتمی دلائل طلب
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز
- ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑی کمی
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
بال ٹمپرنگ کرنے پرآئی سی سی کو ڈوپلیسی پر10میچوں کی پابندی لگانی چاہیئےتھی، سابق انگلش قائد مائیکل وان

آئی سی سی کے نرم رویے پر آئندہ دوسری ٹیمیں بھی بال ٹمپرنگ کرنے کی کوشش کریں گی، سابق انگلش قائد۔ فوٹو؛ فائل
لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے دبئی ٹیسٹ آئی سی سی کی جانب سے جنوبی افریقی کھلاڑی فیف ڈو پلیسی کو بال ٹمپرنگ پر دی جانے والی سزا کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈوپلیسی پر 10 میچوں کی پابندی لگنی چاہیئے تھی۔
سابق انگلش قائد مائیکل وان نے ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دبئی میں پیش آنے والے بال ٹمپرنگ کے شرمناک واقعے کے بعد آئی سی سی کا کردار انتہائی حیران کن ہے، بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے جانے پر صرف 5 رنز کی پینلٹی اور میچ کی آدھی فیس کا جرمانہ سمجھ سے بالا تر ہے۔ انکا کہنا تھا کہ بال ٹمپرنگ میں ملوث کرکٹر پر کم سے کم 10 میچوں کی پابندی عائد کی جانی چاہئے تھی۔
مائیکل وان کا مزید کہنا تھا کہ آئی سی سی کی اتنی معمولی سزا پر آئندہ دوسری ٹیمیں بھی بال ٹمپرنگ کرنے کی ضرور کوشش کریں گی لہذا آئی سی سی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں احتیاط برتے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی آئی سی سی کی جانب سے بال ٹمپرنگ پر کم سزا دیئے جانے کے خلاف خط لکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔