- بجلی چوری کارخانہ دار کرتا ہے عام صارف نہیں، پشاور ہائیکورٹ
- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
- ’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘
- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
- راولپنڈی اسلام آباد میں روٹی کی سرکاری قیمت پر نان بائیوں کی مکمل ہڑتال
- اخلاقی زوال
- کراچی میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی
- سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت
- لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
- ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردی
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
- کمر درد کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- پھل، قدرت کا فرحت بخش تحفہ
- بابراعظم کی دوبارہ کپتانی؛ حفیظ کو ٹیم میں گروپنگ کا خدشہ ستانے لگا
طالبان سے كامیاب مذاكرات كے باوجود ملك میں امن قائم نہیں ہو گا، علامہ طاہراشرفی
ملتان: پاكستان علماءكونسل كے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے كہا ہے كہ طالبان سے كامیاب مذاكرات كے باوجود ملك میں امن قائم نہیں ہو گا كیونكہ افغانستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی رااور سی آئی اے كے كیمپ پاكستان كے خلاف كام كررہے ہیں۔
پاكستان علماءكونسل كے زیر اہتمام استحكام پاكستان كانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے مطالبہ كہ حکومت افغانستان میں راء اور سی آئی اے كیمپوں كے بارے میں فوری توجہ دے۔ انہوں نے كہا كہ پاكستان میں ایك میجر جنرل كی شہادت اور پشاور میں چرچ پر حملہ میں طالبان نہیں بلكہ بھارتی ایجنسی را اور امریكہ كی سی آئی اے ملوث ہیں، كرزئی ، منموہن اور اوبامہ كوئی بھی پاكستان كیلئے مفید نہیں ہے ۔انہوں نے كہا كہ پاكستان كا دفاع ہم خود كر سكتے ہیں۔ انہوں نے كہاكہ طالبان سے مذاكرات كا آغاز كركے قوم كو آگاہ كیا جائے كہ مذاكرات كس نہج پر ہیں تاہم طالبان سے مذاكرات پاكستان كی قیمت پر نہیں ہونے چاہئیں۔
انہوں نے كہا كہ یكم محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک ملک بھر میں عشرہ فاروق و حسین منایا جائے گا، علمامحرم الحرام میں ایك دوسرے سے تعاون كریں گے اور ایك دوسرے كے جذبات كا احترام كریں گے اور كوئی بھی كسی كی دل شكنی نہیں كرے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔