- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
فیصل آباد میں سوتیلے باپ نے بیوی سے جھگڑ کر بیٹی کو نہر میں پھینک دیا
فیصل آباد: سوتیلے باپ نے بیوی سے جھگڑ کر 8 سالہ بچی کو نہر میں پھینک کر اغوا کی ایف آئی آر درج کرائی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد تھانہ منصورہ آباد محلہ دستگیر پورہ کے رہائشی زین عباس نامی بے رحم انسان نے اپنی 8 سالہ سوتیلی بیٹی کو نہر میں پھینک دیا اور بعد میں اغوا کا ڈرامہ رچادیا۔
پولیس کے مطابق زین عباس نامی شخص نے 4 دسمبرکو تھانہ منصورہ آباد میں اپنی سوتیلی بیٹی نور فاطمہ کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا، پولیس نے مقدمے درج کرکے تفتیش شروع کردیا تو شواہد اور شک کی بنیاد پر زین عباس کو گرفتارکرکے تحقیقات کیں تو ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔
ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ اس کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوگیا تھا جس پر طیش میں آکر اپنی سوتیلی بیٹی کو جڑانوالہ میں واقع نہر میں پھینک دیا اور واپسی پر پولیس کا اغوا کی ایف آئی آر درج کرائی۔
پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر ریسکیو 1122 کی ٹیم کے ہمراہ نہر میں بچی کی لاش کی تلاش شروع کردی ہے تاہم تاحال بچی کی لاش نہیں مل سکی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔