- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
بینظیرقتل کیس: پرویز مشرف کے مزید 4 پلاٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے اشتہاری ملزم سابق صدر جنرل ( ر ) پرویز مشرف کی اس کیس میں مزید ملکیتی 4 پلاٹ بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔
گزشتہ روز تفتیشی ٹیم کے سربراہ ایس ایچ او تھانہ ایف آئی اے انسپکٹر عظمت عدالت پیش ہوئے اور بتایا کہ ملزم پرویز مشرف کی مزید پراپرٹی کا سراغ لگایا گیا ہے۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے اشتہاری ملزم سابق صدر جنرل ( ر ) پرویز مشرف کی اس کیس میں مزید ملکیتی 4 پلاٹ بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیدیا اور یہ کیس بھی ملزم کی ملک واپسی اور گرفتاری تک داخل دفتر کر دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔