- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ساﺅتھ ایشن گیمز میں شرکت کے بعد قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
لاہور: ساﺅتھ ایشن گیمز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے بعد قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم بھی وطن واپس پہنچ گئی۔
ایئرپورٹ پر فیڈریشن عہدیداروں نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا، پھولوں کے ہار پہنائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ کٹھمنڈو میں شیڈول ویٹ لفٹنگ مقابلوں کے دوران پاکستانی پلیئرز نے 5 گولڈ، 2 سلور اور ایک برونز جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔
طلحہ طالب نے 67 کلوگرام میں پاکستان کے لئے سونے کا تمغہ جیتا، حیدر حیدرعلی نے 81 کلوگرام، حنظلہ دستگیر بٹ نے 109 کلوگرام، محمد نوح دستگیر بٹ 109 پلس کیٹگری، عثمان امجد راٹھور نے 102 کلوگرام میں گولڈ میڈل جیتے۔
ابو سفیان نے 73 کلوگرام، خواتین میں ربیعہ رزاق نے 87 کلوگرام میں چاندی کے میڈل جیتے، صائمہ شہزاد نے منفی 55 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ جیتا۔
واضح رہے ساﺅتھ ایشن گیمز میں پاکستان نے مجموعی طور پر127 میڈل حاصل کئے، ان میں 31گولڈ، 37سلور اور 59 برونز میڈلز شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔