پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے ٹوکیو اولمپکس میں رسائی پالی

اسپورٹس رپورٹر  بدھ 11 دسمبر 2019
پاکستان نے شوٹنگ اور جیولن تھرو کے بعد اب گھڑسواری میں کوالیفائی کیا ہے۔ فوٹو: فائل

پاکستان نے شوٹنگ اور جیولن تھرو کے بعد اب گھڑسواری میں کوالیفائی کیا ہے۔ فوٹو: فائل

کراچی:  ٹوکیو اولمپکس 2020 کے حوالے سے پاکستان کیلیے ایک اور اچھی خبر آگئی۔

گھڑسوار عثمان خان نے کوالیفائی کرلیا، نیوساؤتھ ویلز،آسٹریلیا میں منعقدہ کوالیفائر مقابلے میں فتح سے عثمان خان نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا حق حاصل کرلیا،پاکستان نے شوٹنگ اور جیولن تھرو کے بعد اب گھڑسواری میں کوالیفائی کیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔