اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

بزنس رپورٹر  بدھ 11 دسمبر 2019
یہ رقم بجٹ سپورٹ اور ترقیاتی منصوبوں کیلیے خرچ کی جائے گی۔ فوٹو:فائل

یہ رقم بجٹ سپورٹ اور ترقیاتی منصوبوں کیلیے خرچ کی جائے گی۔ فوٹو:فائل

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ شب ایشیائی ترقیاتی بینک کے جانب سے ایک 1ارب 30کروڑ ڈالر کی رقم مصول ہوگئی ہے ماہرین کے مطابق جس سے نہ صرف ملکی ذرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا بلکہ روپے کی قدر میں بہتری آئے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔