- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
اداکارہ یمنیٰ زیدی نے شاعرانہ انداز میں دل کا راز کھول دیا
کراچی: ٹی وی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پر شاعرانہ انداز میں اپنے دل کی بات بتادی۔
معصومانہ انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے شاعری کرتے ہوئے کہا کہ ویسے تو مسکراہٹیں اور بھی ہیں، چاہتیں اور بھی ہیں۔ پر کیا کریں لب اسی پر مسکراتا ہے، دل اسی کو چاہتا ہے۔ جس سے خاص ہو آپ کا رابطہ۔ جہاں ہو بے زباں سا واسطہ۔
یمنی نے اپنا شعر مکمل کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ یہ دل کی وہ کیفیت ہے جہاں پر نادان یہ بھول جاتا ہے کہ زمانے بھر میں مشہور ہیں قصے اس کے ٹوٹ جانے کے۔
واضح رہے کہ یمنیٰ زیدی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سمجھی جاتی ہیں۔ اداکارہ فنی کیریئر میں اب تک متعدد ڈرامے کر چکی ہیں تاہم کانچ کی گڑیا ، پنجرا، معصوم اور ’ذرا یاد کر ‘ جیسے ڈرامے انہیں بہترین اداکارہ بنانے میں سنگِ میل ثابت ہوئے ہیں۔ان دنوں نشر ہونے والا ڈرامہ ’ عشق زہے نصیب‘ بھی کامیابیوں کی بلندیوں پر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔