- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، قاضی فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
جان کو خطرہ ہے حکومت تحفظ فراہم کرے، اداکارہ میرا
لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا حکومت انہیں تحفظ فراہم کرے۔
اپنی گلابی انگریزی کے لیے مشہور اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کو پروموٹ کرنا چاہتی ہیں تاہم انہیں دھمکی آمیز فون آرہے ہیں اور ان کی جان کو خطرہ ہے لہذا حکومت انہیں تحفظ فراہم کرے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: اداکارہ میرا نے زندگی کا بڑا امتحان پاس کرلیا
واضح رہے کہ میرا نے فلم’’باجی‘‘ کے ذریعے انڈسٹری میں طویل عرصے بعد واپسی کی تھی۔ فلم میں انہوں نے شمیرا نامی اسٹار کا کردار ادا کیا تھا جسے شائقین کی جانب سے بےحد پزیرائی حاصل ہوئی تھی۔ فلم میں میرا کے علاوہ ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس اور عثمان خالد بٹ نے بھی اہم کردار ادا کیے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔