- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
جاپان میں 50 ہزار کارڈ سے کرسمس ٹری بنادیا گیا
ٹوکیو: جاپانی شہر کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ایک نیا اعزاز دیا گیا ہے جس میں مقامی بچوں نے اپنے ہاتھ سے لکھے گئے کرسمس کارڈ سے ایک خوبصورت درخت بنایا ہے جو اب تک سب سے زیادہ کارڈز سے بنا درخت ہے جس پر کل 51 ہزار 626 کارڈز پر کرسمس پیغامات لکھے گئے ہیں۔
یہ خوبصورت درخت موریاما شہر کے اسکولوں اور ڈے کیئر سینٹر کے ہزاروں بچوں نے اپنے کارڈز سے سجایا ہے۔ ستمبر میں شہر کی انتظامیہ نے ستمبر کے ماہ میں ہی بچوں کو روشنی منعکس کرنے والے کارڈ دیئے تھے جس پر انہیں اپنی خواہشات لکھنے کو کہا تھا۔ ہر بچے نے اپنی خواہش ایک کارڈ پر لکھی اور یہ کارڈز شہر کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر بنے ایک کرسمس درخت پر لگادیے گئے۔
درخت پر کارڈ لگائے جانے کے بعد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندوں کو بلایا گیا جنہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب سے زیادہ تہنیتی کارڈز سے بنا دنیا کا سب سے بڑا کرسمس درخت ہے۔ اب موریاما شہر میں اس درخت کی نمائش جاری ہے جو 26 دسمبر تک عوام کے لیے رکھا گیا ہے۔ اس کےبعد کرسمس درخت کو حفاظت سے رکھا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔