- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
تیز رفتار بے قابو ٹریلر کے پولیس گاڑی پر گرنے کی ویڈیو وائرل
اسکاٹ لینڈ: ایک تیز رفتار ٹریلر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر ساتھ گزرنے والی پولیس کی کار پر گر گیا، اس لمحے کو پولیس کار میں لگے کیمرے نے محفوظ کرلیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کبھی کبھی دوسروں کو حادثوں سے بچانے والی پولیس بھی خود حادثے کا شکار ہوجاتی ہے، اسکاٹ لینڈ پولیس کی کار پر تیز رفتار ٹریلر الٹ گیا، خوش قسمتی سے پولیس اہلکار نے حاضر دماغی کا مظاہر کیا اور فوری طور پر کار سے باہر نکل کر اپنی جان بچالی۔
Sergeant Easton had a lucky escape when a HGV fell onto his patrol car yesterday on the #A1 near East Linton.
He said: "I took a deep breath, got out, checked that the driver of the lorry that had hit my vehicle was ok and got on the radio to colleagues for assistance." pic.twitter.com/Cq3DnlB4cI
— Road Policing Scotland (@polscotrpu) December 11, 2019
کار سے بحفاظت نکلنے کے بعد پولیس اہلکار نے سب سے پہلے گہرا سانس لیا اور اوسان بحال کیے، بعد ازاں ٹریلر ڈرائیور کو دیکھا جو معمولی زخمی تھا۔ اس کے بعد پولیس اہلکار نے وائرلیس پر محکمے کو اطلاع دی اور ساتھی اہلکاروں کو مدد کے لیے بلایا۔
امدادی کاموں کے بعد روڈ پولیسنگ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ٹریلر کی پولیس کار پر گرنے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وائرل کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔