- چین ی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان
- آرمی چیف اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، سرحدی سلامتی اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال
- اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی بلکہ لوگوں کو ٹیکس دینا ہوگا، وزیر خزانہ
- غیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کراچی کی مختلف شاہراہیں بند رہیں گی
- شنگھائی الیکٹرک کمپنی نے کے الیکٹرک کے حصص خریدنے کی پیشکش واپس لے لی
- بھارتی ہٹ دھرمی؛ پاکستانی زائرین امیرخسرو کے عرس میں شرکت کیلیے ویزا کے منتظر
- پاک ایران صدور کی ملاقات، غزہ کیلئے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زور
- پاکستان اور ایران کا دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ
- وساکھی میلہ اورخالصہ جنم منانے کے بعد سکھ یاتری بھارت روانہ
- تحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
- 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی انٹیلیجنس چیف مستعفی
- سائفر کیس میں شک کا پورا فائدہ ملزمان کو جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کردیا
- سندھ بھر میں سڑکیں اور شاہراہیں بند کرنے پر پابندی عائد، مقدمہ درج کرنے کا حکم
- چند صارفین کی عدم ادائیگی پر سب کی بجلی منقطع کرنے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا، ناصر شاہ
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا
- آئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد
- بلوچستان میں پہلی ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
- ہانگ کانگ اور سنگاپور میں دو بھارتی برانڈز کے مصالحوں پر پابندی عائد
- مالدیپ میں بھارت مخالف پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں میدان مارلیا
آصف زرداری کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج، طبیعت میں بہتری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا نجی اسپتال میں علاج جاری ہے اور اب ان کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں ڈاکٹر ندیم قمر کی سربراہی میں ڈاکٹرز کی ٹیم ان کی طبیعت کو مسلسل مانیٹر کررہے ہیں، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیر صحت سندھ عذرہ پیچوہو میڈیکل بورڈ سے رابطے میں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے اور وہ خود بھی کافی عرصے بعد گھر میں آرام کرنے سے طبیعت میں بہتری محسوس کررہے ہیں، ڈاکٹرز کی ٹیم نے اتوار کے روز بھی ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا ہے اور ان کے ضروری ٹیسٹ کرلئے گئے ہیں جب کہ انجیوپلاسٹی کے لئے ڈاکٹرز کی مشاورت جاری ہے۔
واضح رہے کہ آصف زرداری ضمانت پر رہائی کے بعد جمعے کو کراچی پہنچے تھے اور ہفتے کو انہیں نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔