- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
2019 کی آخری انسداد پولیو مہم؛ ملک بھر کے 4 کروڑ بچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف
اسلام آباد: 16 دسمبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
2019 کی اس آخری پولیو مہم میں 260000 پولیو ورکرزحصہ لے رہے ہیں،پاکستان پولیو پرگرام کے مطابق وزیراعظم نے جمعہ کے دن بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر باقاعدہ مہم کا آغاز کیا، معاون برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پولیوویکسین انتہائی محفوظ ہے اور یہ ہمارے بچوں کو پولیو جیسے خوفناک مرض سے بچانے کیلیے بہت ضروری ہے، پولیو کے پاکستان میں خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ تمام5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں اور تمام والدین اس سلسلے میں اپنی ذمے داریاں پوری کریں۔
پاکستان اور افغانستان دنیا میں2 ممالک رہ چکے ہیں جہاں پر پولیو کی بیماری پائی جاتی ہے، ہماری اجتماعی ذمے داری ہے کہ اس موذی مرض کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں، پولیو کیسز میں اضافہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلوائے گئے،کوارڈینٹر قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر ڈاکٹر رانا صفدر نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام مکتبہ فکر سے اپیل ہے کہ 16 سے20 دسمبر تک اپنے 5 سال تک کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں، اگر کسی وجہ سے بچوں کو قطرے نہیں پہنچ پاتے تو والدین صحت محافظ ہیلپ لائن 1166 پر اپنی شکایت درج کراسکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔