- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب کے درمیان ملاقات
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان عالمی پناہ گزین کانفرنس کے دوران ملاقات ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات ہوئی جس میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ملاقات کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات عالمی پناہ گزین کانفرنس کی سائیڈلائن پر ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی مجموعی صورتحال اور علاقائی امور پر گفتگو ہوئی اور آئندہ سال ہونے والی اعلی سطح اسٹریٹجک کونسل اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اعلامیے میں بتایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کمشیر کے معاملے پر ترکی کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے کشمیر کے معاملہ پر او آئی سی رابطہ گروپ میں فعال کردار ادا کیا۔ وزیر اعظم نے پناہ گزینوں کی سب سے بڑی آبادی کی میزبانی پر بھی ترکی کے اقدامات کو سراہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔