- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست
ملائیشیا: انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو 84 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔
ملائیشیا میں کھیلے جانے والے میچ میں مہمان ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز ایمی جونز اور ڈینی وایٹ نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور نصف سنچریاں اسکور کیں۔
ایمی جونز نے 52 گیندوں پر 11 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 89 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ ڈینی وایٹ نے 36 گیندوں پر 55 رنز بنائے، دونوں اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔
186 رنز کے تعاقب میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم ایک بار پھر متاثرکن کھیل کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی، مڈل آرڈر ارم جاوید کے علاوہ کوئی بھی بیٹر لمبی اننگز نہ کھیل سکی۔ ارم جاوید نے ایک چوکے اور 4 چھکوں کی بدولت 38 رنز کی اننگز کھیلی جس کے باعث قومی ویمن ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز ہی بناسکی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔