جو بھی وجوہات ہوں اگر پولیو کے مزید کیس سامنے آئے تو اس کی ذمے داری موجودہ حکومت پر ہی عاید کی جائے گی۔