- ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
- لنکن ٹیم پر کورونا کے وار، دوسرے ٹیسٹ سے قبل 3 کھلاڑی کوویڈ میں مبتلا
- مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید ہوگیا
- دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے، وزیراعظم
- فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچالی
- پنجاب اسمبلی؛ پی ٹی آئی کے 5 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا
- گھریلو تنازع پر کبڈی کھلاڑی میدان میں قتل
- کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی
- ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن
- عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
- درآمدات پر پابندی غلط فیصلہ تھا، وزیر تجارت کا اعتراف
ارشد سلیم کو سندھ یونیورسٹی کا وی سی بنائے جانیکا امکان

نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا، ارشد سلیم بے نظیر یونیورسٹی کے بھی وائس چانسلر رہیں گے.
نوابشاہ: شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ارشد سلیم کو سندھ یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔
بااثر سیاسی شخصیت نے وزیر اعلیٰ سندھ سے رابط کر لیا۔ انتہائی قابل اعتماد ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی نوابشاہ کے وائس چانسلر ارشد سلیم کو ایک سیاسی شخصیت کی سفارش پر سندھ یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے میں باضابطہ طور پر ارشد سلیم کو سندھ یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر کیے جانے کے باوجود ان کے پاس شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی نوابشاہ کا اضافی چارج بھی رہے گا اور اسی طرح وہ سندھ کی تاریخ میں پہلی بار بیک وقت 2 یونیورسٹوں کے وائس چانسلر بن جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔