آئندہ انتخابات میں بھی متحدہ کےساتھ اتحاد جاری رہےگا، زرداری

ویب ڈیسک  پير 3 ستمبر 2012
ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات سمیت مخلتف امور پر گفتگو کی گئی

ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات سمیت مخلتف امور پر گفتگو کی گئی

کراچی: ایم کیوایم وفد کی صدرآصف زرداری سے ملاقات، صدرزداری کا کہنا ہےکہ آئندہ انتخابات میں بھی متحدہ کےساتھ اتحاد جاری رہےگا۔

ملاقات میں بلدیاتی انتخابات، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات سمیت مخلتف امور پر گفتگو کی گئی، جس کے بعد صدر آصف علی  زرداری نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیو ایم سے اتحاد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔