- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
مہوش حیات کا آسکر ایوارڈ کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار
کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ کے سب سے بڑے آسکر ایوارڈ 2020ء کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
مہوش حیات نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آسکر ایوارڈ کی نامزدگیوں سے ظاہر ہوا ہے کہ مغربی فلم انڈسٹری میں اب بھی باقی دنیا کی شمولیت کی ضرورت ہے جو ایک سنگین مسئلہ بھی ہے۔
The Oscar nominations yesterday show that diversity is still a major issue and the film industry in the West has a long way to go to be fully inclusive. If no one else will do it, perhaps now is the time for us to step up and tell our stories to the world!https://t.co/UVJkQk5zyk
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) January 14, 2020
مہوش حیات نے یہ بھی کہا کہ اس مسٔلے کو حل کرنے میں وقت لگے گا، اگر کوئی اس مسٔلے کو نہیں دیکھتا تو ہمیں قدم بڑھانا ہوگا اور دنیا کے سامنے خود اپنی کہانیاں اور فلمیں پیش کرنا ہوں گی۔
یہ پڑھیں: 92 ویں آسکر کی نامزدگیوں کا اعلان، فلم ’جوکر‘ 11 کیٹگریز میں نامزد
واضح رہے کہ ہالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر کا میلہ 9 فروری کو ہالی ووڈ میں سجنے جا رہا ہے ایک روز قبل ہی مختلف کیٹگریز میں نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔