- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
قومی کرکٹر بلال آصف نے گائیکی کے میدان میں بھی انٹری دے دی
لاہور: قومی کرکٹر بلال آصف کے گانے کو جلد ڈیجیٹل میڈیا کے فورم سے ریلیز کیا جائے گا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق 5 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 34 سالہ اسپنر نے ٹوئٹر پر اپنے نئے گانے کا پوسٹر جاری کردیا ہے۔
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے بلال آصف نے گانا لکھا اور گایا بھی خود ہے، جب کہ گانے میں ایک نئی ماڈل کو لیا گیا ہے۔ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جانب سے کھیلنے والے اسپنر بلال آصف کا کہنا ہے کہ گانے کو جلد ڈیجیٹل میڈیا کے فورم پر ریلیز کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ بلال آصف پہلے بھی ڈریسنگ روم میں گنگنانے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں۔
Super thrilled for my upcoming song. Guys please like, comment & share. I’m super excited to get you my very own single for the 1st time ever. It’s written & sung by myself. I’m very hopeful that you all will like it. #pakistancricket #music #musicvideo #musiclovers pic.twitter.com/310guW8KKD
— Bilal Asif (@bilalasif2411) January 18, 2020
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔