- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی20 بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
پاکستانی ٹیم نے تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کیا، کپتان بنگلادیش
لاہور: بنگلا دیش ٹیم کے کپتان محمود اللہ کا کہنا ہے کہ سیریز کا رزلٹ ہمارے لیے مایوس کن ہے اور پاکستانی ٹیم نے تمام شعبوں میں آوٹ کلاس کیا۔
میچ کے بعد پریس کانفرنس میں مہمان ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے کہا کہ عامر اور وہاب کی عدم موجودگی میں بھی پاکستان کا فاسٹ بولنگ کا شعبہ بہت اچھا پرفارم کرنے میں کامیاب رہا، ہماری ٹیم میں اہلیت کی کمی نہیں تاہم لڑکوں کے لیے سلو وکٹوں پر رنز کرنا آسان نہیں تھا۔
محمود اللہ کا کہنا تھا کہ سیریز کا رزلٹ ہمارے لیے مایوس کن ہے اور سیریز ہارنے کا دکھ بھی ہے، اپنی سرزمین پر فیورٹ پاکستانی ٹیم نے تمام شعبوں میں آوٹ کلاس کیا، ہم توقعات کے مطابق کھیل پیش نہیں کرسکے تاہم واپس جاکر اپنی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے، امید ہے کہ ٹیسٹ ٹیم پاکستان میں اچھی پرفارمنس دینے میں کامیاب ہوگی۔
بنگلا دیش ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے پاکستان میں فراہم کی جانے والی سکیورٹی پر بھی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر انتظامات کے حوالے سے یہ سیریز بہت اچھی رہی اور لوگوں نے بہترین کرکٹ کو انجوائے کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔