توانائی کی طلب میں اضافے سے کوئلے کی درآمد بڑھ گئی

بزنس رپورٹر  بدھ 29 جنوری 2020
10 جنوری تک ملک میں 4100 میگاواٹ بجلی کوئلے کے ذریعے تیار کی گئی۔ فوٹو: فائل

10 جنوری تک ملک میں 4100 میگاواٹ بجلی کوئلے کے ذریعے تیار کی گئی۔ فوٹو: فائل

کراچی: توانائی کی ضروریات بڑھنے اور بجلی کی پیداوار میں اضافے سے کوئلے کی درآمد میں اضافہ ہورہا ہے۔

ملک میں توانائی کی ضروریات بڑھنے اور بجلی کی پیداوار میں اضافے سے کوئلے کی درآمد میں اضافہ ہورہا ہے، اس لیے بندرگاہ ملک بھر میں کوئلے کی موثر انداز سے نقل و حمل کو بہتر بنانا ضروری ہے تاکہ اس حوالے سے ماحول کو لاحق خطرات کو کم کیا جاسکے۔

اعداد و شمار کے مطابق 10 جنوری تک ملک میں 4100 میگاواٹ بجلی کوئلے کے ذریعے تیار کی گئی جبکہ 40 فیصد بجلی دیگر ذرائع سے تیار کی گئی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔