- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات، صوبائی حکومت کے الزامات پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آئی جی سندھ نے ملاقات کی جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے عائد الزامات پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے آئی جی سندھ کلیم امام نے ملاقات کی جس میں سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی جی کلیم امام نے سندھ حکومت کی طرف سے عائد الزامات اور سندھ پولیس کی کارکردگی سمیت حکومت سندھ کے افراد کے خلاف جاری کارروائیوں سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے آئی جی سندھ سید کلیم امام کی ملاقات pic.twitter.com/JFsceAmCUO
— PTI (@PTIofficial) January 29, 2020
وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق آئی جی کلیم امام کی خدمات کو سراہا جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کلیم امام کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا بھی امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔