- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
گلوکارطاہرشاہ کے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری
’’آئی ٹو آئی‘‘ اور’’اینجل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکارطاہر شاہ نے اپنے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی۔
طاہر شاہ نے گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کی جو دراصل کوئی گانا نہیں بلکہ ایک تصویرہے جس میں گلاب کی پتیوں سے دل بنا ہوا ہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے گانا ریلیز کرنے کی تاریخ بھی بتائی جو رواں سال 14 مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔
#FirstLook pic.twitter.com/aBLOrLguzQ
— TAHER SHAH (@TaherShahh) February 13, 2020
طاہر شاہ کی جانب سے نیا گانا ریلیز کیے جانے کی خبر نے ان کے مداحوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہے اور لوگ نئے گانے کا انتظارکررہے ہیں۔
واضح رہے کہ طاہر شاہ نے 2016 میں ’’اینجل‘‘ نامی گانا ریلیز کیا تھا جسے جتنی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اتنا ہی پسند کیا گیا تھا یہاں تک کہ لوگ اس گانے سے متعلق سوشل میڈیا پر کئی دنوں تک باتیں کرتے رہے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔