- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
- اسپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، سی ای او ریلوے
- سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
- سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
- پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
صدر، وزیر اعظم اورآرمی چیف کی کبڈی ٹیم کو مبارک باد
اسلام آباد: صدرمملکت، وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف نے ورلڈ کپ جیتنے پر کبڈی کی قومی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے ’’پاکستان کبڈی ٹیم کو کبڈی کے عالمی کپ کی جیت کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمیں اس جیت کو اس خطے اور اس دنیا میں امن کے نام کرنا چاہیے۔ ہم سب کو آپ پر فخر ہے.‘‘
وزیر اعظم عمران خان نے کبڈی ٹیم کے نام مبارک باد کے پیغام میں کہا کہ ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی ٹیم پر فخر ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے جاری کردہ ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کبڈی ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں ںے کہا کہ مقابلوں میں شریک تمام ٹیموں ںے بہترین کھیل پیش کیا۔ انہوں ںے کہا فائنل میں دونوں ٹیموں کی بہترین کارکردگی لائق تحسین ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔