- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
مردانہ حلیے میں موجود اداکارہ کو پہچانیے
کراچی: معروف اداکارہ اشنا شاہ کی مردانہ حلیے میں تصویر وائرل ہو ئی ہے جس میں انہیں پہچاننا نہ ممکن نظرآتا ہے۔
اشنا شاہ نے انسٹام گرام پر تصاویر شیئر کی جس میں ایک شخص سفید شرٹ زیب تن کئے اور ٹائی لگائے پریشانی کے عالم میں کسی ہوٹل میں کرسی پر بیٹھا نظر آرہا ہے۔ درحقیقت یہ تصویر کسی اور کی نہیں بلکہ خود اشنا شاہ کی ہے جوکہ ایک شوٹ کے دوران کی ہے۔
اشنا شاہ نے تصویر کے کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ مرد بنیں۔ ساتھ ہی انہوں نے شوٹ سے متعلق تفصیلات بھی بتائیں۔ لیکن شیئر کردہ اس تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو شش و پنج میں مبتلا کردیا جب کہ صارفین نے مضحکہ خیز انداز میں دلچسپ تبصرے بھی کئے۔
باسط نامی صارف نے کہا کہ اشنا شاہ اس تصویر میں دانش تیمور کا فیمیل ورژن لگ رہی ہیں۔
شہزاد نے کہا کہ کچھ وقت کے لئے مجھے ایسا لگا کہ جیسے یہ واقعی کوئی لڑکا ہو۔
عبد اللہ نامی صارف نےاشنا شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ لڑکا بن کر بھی پیاری لگ رہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔