- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلیے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا
- لاہور سفاری پارک میں منفرد قسم کا سانپ گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
- ایشیاکپ 2023؛ پی سی بی نے کرک انفو کی خبر کے کچھ نکات کو ’’بےبنیاد‘‘ قرار دیدیا
- کراچی، باپ نشہ آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
- پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا
- پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل
- پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
پنجاب اور اندرون سندھ سے کراچی آنے والے اجناس کے ٹرک چھینے جانے لگے

انڈس ہائی وے اسٹیل ٹاؤن سے چاول اور سپرہائی وے گڈاپ کے علاقے سے چینی کا ٹرک چھینا گیا ۔ فوٹو : فائل
کراچی: پنجاب اور اندرون سندھ سے کراچی آنے والے چاول اور چینی کے ٹرک چھینے جانے لگے۔
کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین ملک ذوالفقار علی نے بتایا کہ اجناس کے ٹرکوں کے چھننے کی وارداتوں نے تھوک مارکیٹ کے بیوپاریوں کواضطراب سے دوچارکردیا ہے۔
انہوں نے بتایاکہ حال ہی میں انڈس ہائی وے اسٹیل ٹاؤن سے چاول کی 600 بوریوں سے لدا ٹرک چھین لیا گیا جس کے بعد سپرہائی وے گڈاپ کے علاقے سے چینی کا ٹرالر غائب ہوگیا لیکن خوش قسمتی سے دونوں ٹرک راستے میں خراب ہونے کے باعث ڈاکو انہیں ائیرپورٹ اور ناظم آباد کے علاقوں میں چھوڑ گئے جہاں سے اجناس کے مالکان کو اپنے اپنے مال واپس مل گئے۔
ملک ذوالفقار نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ وہ انڈس اور سپرہائی وے پرگاڑیوں کے چھیننے کے واقعات کی روک تھام کے لیے پولیس کا گشت بڑھانے کے احکامات جاری کرے تاکہ دالوں، چاول، چینی، مصالحہ جات، گندم و دیگر اجناس کے تھوک تاجروں، درآمد کنند گان و برآمد کنند گان میں پائے جانے والےاضطراب ختم ہوجائیں اورکراچی میں اناج کی ترسیل بلارکاوٹ ممکن ہوسکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔