- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
کبڈی ورلڈ کپ میں ہار پر بھارت برہم، ٹیم بھیجنے کی تحقیقات ہوں گی
نئی دہلی: کبڈی ورلڈ کپ میں شکست پر برہم بھارتی وزیر کھیل کرن ریجیجو نے ایونٹ میں ٹیم بھیجنے کی ہی تحقیقات کا حکم دیدیا۔
بھارتی وزیر کھیل کرن ریجیجو نے کبڈی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کی ہی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ کرن جیجیو نے کہاکہ میں نے امیچر کبڈی فیڈریشن آف انڈیا کو بغیر اجازت ایک ٹیم کے پاکستانی ایونٹ میں شریک ہونے اور بھارت کا نام استعمال کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
ادھر ٹیم پروموٹر دیوندر سنگھ کا کہنا ہے کہ ہم سب نے انفرادی حیثیت میں اس ایونٹ میں حصہ لیا، ہماری اپنی 5 مختلف آزاد فیڈریشنز ہیں اور اسی حیثیت سے ایونٹ میں شریک ہوئے، اس میں کچھ بھی غلط نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔