- پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں شروع
- پشاور دھماکے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا
- کسی کو پاکستان آنے پر اعتراض نہیں، بورڈ کی وضاحت
- چھ ماہ میں کاروں کی درآمدات 66فیصد، چاول برآمدات 10 فیصد کم
- صفائی کا عملہ اور معاشرتی دھتکار
- اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ جاری
- پاکستان ’’بی پی او‘‘ کی مدد سے معاشی بحران سے نکل سکتا ہے
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
- ’چھوٹے بھائی‘ افتخار نے وزیرکھیل کا لحاظ نہیں کیا 6 چھکے جڑ دئیے، شاداب خان
- عدالت نے شیخ رشید کے خلاف موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات معطل کردیے
- سیکورٹی خدشات، سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا
- ملک میں بدامنی اور تشدد سے عرصہ حیات کم ہوسکتا ہے
- امریکا میں لائبریری کو 43 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی
- سمندر میں خفیہ سفر کے لیے پُر تعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 195 افراد ہلاک
- راولپنڈی: شادی ہال میں فائرنگ سے دلہن زخمی
- مارگلہ ہلز پر سگریٹ نوشی اور شاپر لے جانے پر پابندی
- ایران کا حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار ہزاروں افراد کو عام معافی دینے کا اعلان
- ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن کیخلاف 12 فروری کو دھرنے کا اعلان
- تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا انتخابات کے لیے تیاری شروع کردی
وزیراعظم کا وائرل پوسٹر؛ مصورنے اپنی تخلیق کی وجہ بتادی

میرا مقصد ایک زندگی کے زوایے کو مصوری کی شکل دینا تھا، معروف مصور: فوٹو: ایکسپریس
راولپنڈی: ممتازمصورمحسن رضا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سابق اہلیہ نے میری تصویر پرجو رائے دی مجھے اچھا لگا لیکن میرا مقصد ایک زندگی کے زوایے کو مصوری کی شکل دینا تھا۔
ملک کے ممتازمصورمحسن رضا نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلموں کے سائن بورڈز بنانے کا فن 1974 سے سیکھا، مصوری کے ساتھ محبت اورعشق ہے، وزیر اعظم عمران خان، سابق صدرآصف زرداری، سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو، ترکی کے صدرطیب اردگان، سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے پورٹریٹ بنانے کا اعزازحاصل کیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ’تونے کیسا جادوکیا‘، جمائما کی دلچسپ ٹوئٹ
سوشل میڈیا پرمقبول وزیراعظم عمران خان ان کی موجودہ اہلیہ بشریٰ بی بی اورسابق اہلیہ جمائما خان کے حوالے سے بنائے جانے والے پورٹریٹ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ میرا مقصد ایک زندگی کے زوایے کو مصوری کی شکل دینا تھا،عمران خان کی سابق اہلیہ نے میری تصویر پرجورائے دی ہے مجھے اچھا لگا، ایک مصور ہونے کی وجہ سے ہمیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن اس سے ہمارے کام پرکوئی اثرنہیں پڑتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔