- دو دن سے واہگہ پر موجود بھارتی بیس بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی
- پولیس مقابلہ اور ڈکیتی کے مجرم کو 32 سال قید کا حکم
- کیماڑی میں جاں لیوا پراسرار بیماری؛ حکومتی مشینری سرگرم
- بحران پر قابو پانے کے لیے ایک ارب ڈالر پاکستان لاسکتے ہیں، ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان
- ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، بھارتی ٹیم بالآخر پاکستان پہنچ گئی
- دالوں کا صرف 15 دن کا اسٹاک باقی رہ گیا
- سرد اور گرد آلود ہواؤں سے موسمی بخار؛ کراچی میں بچے اور بزرگ زیادہ متاثر
- پرویز الہیٰ اور اُن کے ساتھیوں نے غداری کی، چوہدری سالک حسین
- یورپ، امریکا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارتخانوں کے ملازمین کو 6 ماہ سے تنخواہ نہ ملی
- میرے قتل کا پلان سی تیار، زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے، عمران خان
- چیونٹیاں مریضوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق
- امریکی ہائی اسکول کی لائٹیں مسلسل 15 ماہ سے روشن
- کام کا تناؤ ہے تو عطرِ گلاب سونگھئے
- بھارت میں گرفتار پاکستانی لڑکی کے اغواء کا مقدمہ سامنے آگیا
- بھارت سے رہائی کےبعد 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- سویڈن میں توہین ِ قرآن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
- فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی
- پی ایس ایل8؛ بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم
ہر طرز میں 100 میچز، اعزاز روس ٹیلر کا منتظر

کیوی بیٹسمین تینوں فارمیٹس کے 100 یا زائد میچز کھیلنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بنیں گے۔ فوٹو: فائل
ویلنگٹن: کرکٹ کا ایک منفرد اعزاز نیوزی لینڈ کے سینئر بیٹسمین روس ٹیلر کا منتظر ہے۔
جمعے کے روز بھارت سے پہلے ٹیسٹ میں میدان میں اترتے ہی روس ٹیلر تمام فارمیٹس کے انٹرنیشنل مقابلوں کی سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن جائیں گے۔
حال ہی میں انھوں نے بھارت کے ہی خلاف 5 میچز کی سیریز کے دوران 100 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا تھا، اب جمعے کو وہ اپنے کیریئر کا 100 واں ٹیسٹ کھیلیں گے،اس سے قبل وہ 231 ون ڈے میچز کھیل چکے ہیں، اس طرح وہ تینوں فارمیٹس کے 100 یا زائد میچز کھیلنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بنیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔