- مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
- فلم ’پٹھان‘ کی غیرقانونی نمائش: سندھ سینسر بورڈ کا ایکشن
- عمان؛ جھولا گرنے سے 7 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی
- بابر اعظم نے سال کے بہترین کرکٹر کی ٹرافی وصول کرلی
- گورنر پنجاب کا صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار
- بھارت؛ تاجر نے فیس بک لائیو آکر خودکشی کرلی
- متحدہ عرب امارات میں رہائشی ویزے کے حامل افراد کیلیے خوش خبری
- باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
- پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ای سی پی کے فیصلے کیخلاف اپیل؛ عدالت کل فیصلہ سنائے گی
- پی ٹی اے کا توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کیخلاف بڑا ایکشن
- دماغی امواج میں تبدیلی سے سیکھنے کا عمل تین گنا تیز ہوسکتا ہے!
- گوجرانوالہ: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کی جان لے لی
- آسٹریلوی ریگستان میں گم ہونے والا تابکار کیپسول چھ روز بعد مل گیا
- اسکول کی طالبہ نے صاف ہوا فراہم کرنے والا بیگ پیک بنالیا
- طالبعلم پر ٹیچر کا تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل اور جرمانہ عائد
- اسمبلیاں تحلیل کرنا بہترین حکمت عملی تھی، حکومت بند گلی میں آگئی، عمران خان
- ملک میں اب نواز شریف کے سوا کوئی چوائس نہیں، مریم نواز
- سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، سوریا کمار ٹی20 میں پہلی پوزیشن پر براجمان
شیخوپورہ میں 3 سالہ معصوم بچہ بد فعلی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

پولیس نے ملزم اور اس کی ماں کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کردیا . فوٹو : اسکرین گریب
شیخو پورہ: نواحی گاؤں خان پور میں ملزم نے 3 سالہ بچے ثقلین کو درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔
شیخوپورہ کے نواحی گاؤں خان پور میں 16 سالہ ملزم کاشف نے 3 سالہ معصوم بچے ثقلین کو ورغلا کر اپنے گھر میں بدفعلی کا نشانہ بنایا۔
بد فعلی کے بعد کم سن بچے کی حالت بگڑی تو ملزم کاشف کی ماں بھی شریک جرم بن گئی اور اپنے بیٹے کو موقع سے بھگا دیا جب کہ بچے کو گلا دبا کر قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بدفعلی کرنے والے ملزم کی ماں 3 سالہ بچے کو قتل کرنے کے بعد اس کے گھر چھوڑ آئی، ابتدائی تفتیش کے بعد ملزم اور اس کی ماں کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کردیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔