قومی ریسلنگ ٹیم نئی دہلی روانہ

ایکسپریس نیوز  جمعرات 20 فروری 2020
ایشین چیمپئن شپ کے فری اسٹائل ایونٹ میں محمد بلال 57 کلو، طیب رضا 97 اور زمان انور 125 کلومیں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ فوٹو: ائل

ایشین چیمپئن شپ کے فری اسٹائل ایونٹ میں محمد بلال 57 کلو، طیب رضا 97 اور زمان انور 125 کلومیں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ فوٹو: ائل

 لاہور: پاکستان کی چار رکنی ریسلنگ ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی روانہ ہوگی۔

پاکستان کی چار رکنی ریسلنگ ٹیم جمعرات کو واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی روانہ ہوگی۔ جمعے سے شیڈول ایشین چیمپئن شپ کے فری اسٹائل ایونٹ میں محمد بلال 57 کلوگرام، طیب رضا 97 اور زمان انور 125 کے جی میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔