- لیگی کارکن نے مریم نواز کو ایئرپورٹ پر سونے کا تاج پہنا دیا
- مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الہی کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور
- شاہین آفریدی اور بابراعظم ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے
- اربوں روپے کرپشن کیس؛ سابق سیکشن آفیسر وزیراعلیٰ سندھ سیکریٹریٹ کی ضمانت مسترد
- 17 ارب کی کرپشن؛ ڈاکٹر عاصم کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست
- سندھ طاس معاہدہ، بھارت کی عالمی عدالت میں قانونی عمل رکوانے کی کوشش
- لوگ بیروزگاری کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کارروائی، خودکش حملہ آوروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
- مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ
- سپریم کورٹ؛ 13 برس تک مخالف کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے پر ایک لاکھ جرمانہ
- بھارت؛ ایک ساتھ اڑان بھرنے والے 2 جنگی طیارے تصادم کے بعد گر کر تباہ
- سعودی سپر کپ؛ النصر کے باہر ہونے کے ذمہ دار ’’رونالڈو‘‘ ہیں، کوچ
- قومی کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم آفس کو موصول
- 22.16 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
- ڈالرمہنگا، پاکستانی سفارتخانوں کا عملہ 6 ماہ سے تنخواہ سے محروم
- پاکستانی کیوئسٹ نے برطانیہ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا
- دہشت گردوں کی مدد کا الزام، برطانوی فوج کا اہلکار گرفتار
- دوستی کا جھانسہ دیکر اغوا برائے تاوان میں ملوث خاتون گرفتار
- کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
- سیالکوٹ؛ شادی سے انکار پر 5 بچوں کی بیوہ ماں قتل
معیشت مستحکم مگر چیلنجز کا سامنا ہوگا، وزارت خزانہ
میکرو انڈیکیٹرز متاثر ہوسکتے ہیں، سیکریٹری خزانہ کی وفاقی کابینہ کو بریفنگ۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ کو آگاہ کیا ہے کہ موجودہ مالی سال کے پہلے نصف میں ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے تاہم بقیہ نصف میں سخت ناموافق حالات کا سامنا رہے گا جس کے نتیجے میں حاصل ہونے والے مالیاتی فوائد ضایع ہوسکتے ہیں۔
سیکریٹری خزانہ نویدکامران بلوچ نے گذشتہ روز اپنی پریزینٹیشن میں وفاقی کابینہ کو جولائی تا دسمبر میں حاصل کی گئی کامیابیوں اور آئندہ 6 ماہ کے دوران پیش آنے والے چیلنجز سے آگاہ کیا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ ایف بی آر کا ٹیکس ریونیو کا دو بار نظرثانی شدہ ہدف کے ساتھ ساتھ رواں مالی سال کے لیے مقررکردہ بجٹ خسارے کا ہدف بھی حاصل نہیں ہوسکے گا۔
سیکریٹری خزانہ کے مطابق ٹیکس وصولیوں میں نمایاں کمی، شرح مبادلہ کی تغیرپذیری اور صوبائی کیش سرپلس کے محدود ہونے کی وجہ سے میکرو انڈیکیٹرز متأثر ہوسکتے ہیں۔ وزارت خزانہ نے پہلی بار پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت وسط مدتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔