وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کااعلان

اسپورٹس ڈیسک  ہفتہ 22 فروری 2020
فلم کا ٹائٹل ’ اکرم ۔ ایک عہد ‘ تجویز کیا گیا ہے، ایکسپریس ٹریبیون۔ فوٹو: فائل

فلم کا ٹائٹل ’ اکرم ۔ ایک عہد ‘ تجویز کیا گیا ہے، ایکسپریس ٹریبیون۔ فوٹو: فائل

کراچی: سابق پاکستانی پیسر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا باضابطہ اعلان کردیاگیا۔

’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کے مطابق فلم کا ٹائٹل ’ اکرم ۔ ایک عہد ‘ تجویز کیا گیا ہے، شوٹنگ رواں برس کے اختتام تک شروع ہوگی، ریلیز کی تاریخ کا ابھی تعین نہیں کیاگیا، کاسٹ سے متعلق بات چیت جاری ہے جبکہ اسکرپٹ  طے کرلیاگیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔