- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم؛ اکاؤنٹس منجمدکرنے کے حکم امتناع میں توسیع
کراچی: ہائی کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ کے خلاف متاثرین کی درخواست پر جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔
جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ کے خلاف متاثرین کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ کیس سے متعلق حکم امتناعی میں توسیع کردی، عدالت نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے نام سے تمام اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے رکھا ہے،عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت و دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔
دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ فضائیہ ہاؤسنگ کے نام پر 850 سے زائد افراد کو پلاٹس اور فلیٹ الاٹ کیے گئے تھے، ایس بی سی اے نے نوٹس جاری کیا تھا کہ یہ اسکیم فراڈ ہے،ایس بی سی اے کی منظوری کے بغیر کیسے اسکیم شروع کی گئی۔
پاک فضائیہ کے افسران نے میکسم پراپرٹیز کے ساتھل کر 6000 پاکستانیوںکے ساتھ فراڈ کیا، 6000 افراد سے 18 ارب سے زائد رقم وصول کی گئی،نیب نے میکسم گروپ کے مالکان کو گرفتار کیا ہوا،نیب کی کارروائی کے باوجود ہمیں ہماری رقم نہیں دی گئی، اس فراد میں ملوث تمام افسران و ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
اے کی منظوری کے بغیر کیسے اسکیم شروع کی گئی ،پاک فضائیہ کے افسران نے میکسم پراپرٹیز کے ساتھل کر 6000 پاکستانیوںکے ساتھ فراڈ کیا، 6000 افراد سے 18 ارب سے زائد رقم وصول کی گئی،نیب نے میکسم گروپ کے مالکان کو گرفتار کیا ہوا،نیب کی کارروائی کے باوجود ہمیں ہماری رقم نہیں دی گئی، اس فراد میں ملوث تمام افسران و ذمے داروںکے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔