- پہلا ٹی20؛ علیم ڈار نے ایک اور تاریخ رقم کردی
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10 ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار 600 سے زیادہ ہے۔
کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 2 لاکھ 45 ہزار 600 سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہیں، سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں، جہاں 3405 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے جو چین سے بھی زیادہ ہے جب کہ اٹلی میں 41,035 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں تاہم چین میں مسلسل دوسرے روز وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے دیا گیا، امریکا میں کورونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 218 جب کہ متاثرہ افراد 14،322ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے دنیا بھر میں سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
ارجنٹائن میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے جب کہ اردن میں فوج نے دارالحکومت کا کنٹرول سنبھال لیا۔ آسٹریلوی بینکوں نے 57 بلین ڈالرز کے لون ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔