- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
اسرائیلی وزیراعظم کا بھی کورونا ٹیسٹ، متاثرین کی تعداد میں اچانک اضافہ
تل ابيب: اسرائیل میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم نیتن یاہو کا بھی ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بھی شک کے دائرے میں آگئے جس کے بعد اُن کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کا ٹیسٹ اسرائیل میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اچانک اضافے کے بعد کیا گیا۔
اسرائیل میں مجموعی طور پر 700 سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 3 کی حالت انتہائی نازک اور 10 کی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ اسرائیل میں احتیاطی تدابیر کے اختیار کرنے کے باوجود کورونا وائرس بے قابو نظر آتا ہے۔
اتل ابیب میں ہونے والے مرکزی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور سخت اقدامات کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد ہوگی جب کہ اجتماعات پر پہلے ہی پابندی ہے۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے تاہم 80 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔