کورونا وائرس: ملیرجیل سے معمولی جرائم میں ملوث 188 قیدی رہا

کورٹ رپورٹر  ہفتہ 21 مارچ 2020
کورونا وائرس: ملیرجیل سے معمولی جرائم میں ملوث188قیدی رہا
۔ فوٹو: فائل

کورونا وائرس: ملیرجیل سے معمولی جرائم میں ملوث188قیدی رہا ۔ فوٹو: فائل

کراچی:  کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر ملیر کی عدالتوں کا بڑا اقدام، 188 قیدیوں کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا۔

تمام قیدی معمولی جرائم میں ملوث تھے، قیدیوں کو متعلقہ عدالت کے سامنے اعتراف جرم کرنے کے بعد رہا کیا گیا، مختلف اضلاع کے ججز نے ملیر جیل کا دورہ کیا تھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔